Who Was Ilbay Alp | Biography Of Ilbay Alp | Kurulus Osman 178 Bolum
Who Was Ilbay Alp | Ilbay Alp History | Ilbay Alp In Kurulus Osman Ilbay Alp In Kurulus Osman اپ سب کو خوش امدید میری اج کی پوسٹ پر سلطنت عثمانیہ کا ایک بہت ہی قابل اور تاریخی جنگجو کے بارے میں ہے جن کی اہمیت سلطنت عثمانیہ کی تاریخ میں کسی بھی طرح کونور الپ بھی اکچا کوجا سے کم نہیں تھی اور اس جنگجو کا نام ہے حاجی البائےاور ناظرین کرام اج کی پوسٹ میں ہم جانے گے انکا اصل نام کیا تھا اور یہ کہا کہ رہنے والے تھے کاراسی سلطنت کو چھوڑ کر حاجی البائے نے اور ہان بے کے اطاعت کیوں قبول کی اور اس کے علاوہ اخر میں بات کریں گے حاجی البائے کے دردناک موت کے بارے میں کہ اتنے عظیم الشان جنگجو کو کس غدار نے دھوکے سے کیسے قتل کیا تو ائیے چلتے ہیں Ilbay Alp Real Name : اج کی تاریخی پوسٹ کی طرف تو ناظرین کرام حاجی البائے کو حاجی علبائے بھی کہا جاتا ہے اور ان کا ابھی تک اصل نام معلوم نہیں حا جی البائے ان کا خطاب تھا جو کہ انہیں اعزاز کے طور پر دیا گیا تھا ان کی تاریخ 15ویں اور سولویں صدی میں لکھی گئی کتابوں میں موجود ہے لیکن یہ پوسٹ بنانے کے لیے میں نے ترکی کے مشہور مورخ عبدالقا...
































Comments
Post a Comment