Posts

Hazrat Ali Ka Insaf | 8 Rotiyan | Urdu Sabaq Amooz Waqiyat

  آٹھ روٹیاں دو آدمی ہم سفر تھے ایک کے پاس پانچ روٹیاں تھیں اور دوسرے کے پاس تین، کھانے کا وقت آیا تو راستے میں ایک جگہ دونوں بھٹکے اور وہ روٹیاں اکٹھی کر کے دونوں مل کر کھانے کو بیٹھے اتنے میں کیا تیسرا شخص بھی آگیا، انہوں نے اس سے کہا آو بھی کھانا حاضر ہے اس شخص نے یہ دعوت قبول کر لی اور وہ بھی ان کے ساتھ کھانے میں شریک ہو گیا اور پھر تینوں نے مل کر وہ روٹیاں کھائیں، کھانا کھا لینے کے بعد وہ تیسرا شخص آٹھ روپے ان کو دے گیا اور کہہ گیا کہ آپس میں بانٹ لینا چنانچہ جب وہ دونوں ان آٹھ روپیوں کو بانٹتے لگے تو پانچ روٹی والے نے کہا کہ میری پانچ روٹیاں تھیں میں پانچ روپے لیتا ہوں اور تیری تین تھیں، تو تین ہے۔ تین روٹی والا کہنے لگا، ایسا ہر گز نہ ہوگا بلکہ یہ آدھے روپے تیرے اور آدھے میرے ہم دونوں نے مل کر روٹی کھائی ہے اس لئے دونوں کا حصہ بھی برابر ہوگا، دونوں میں تکرار بڑھ گئی اور پھر دونوں اپنے اس جھگڑے کا فیصلہ کرانے حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کی عدالت میں پہنچے، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے سارا قصہ سن کر تین روٹی والے سے فرمایا کہ. تہیں اگرتین روپے ملتے ہیں تو تین ہی لے لو تمہارا فائدہ...

Jashn e Azaadi Or Aj kaI Ki Nojawan Nasal | 14 August

کاش میں انہیں اپنی بہن کا پھٹا دامن دکھا پاتا  ہیلو پاپا کہاں ہیں آپ؟؟؟  گڑیا: میں آفس میں ہوں کیوں کیا ہوا؟؟؟؟  گڑیا : پاپا آپ جلدی گھر آجائیں مجھے اپنے فرینڈ عامر کے ساتھ 14 اگست کی شاپنگ کرنے جانا ہے گھر کوئی بھی نہیں ہے آپی تو کالج سے ہی اپنے فرینڈ کے ساتھ شاپنگ کرنے چلی گئی ہے مجھے وائٹ شرٹ اور ٹراؤزر لینا ہے تاکہ کل جب میں گال پر دل دل پاکستان لکھواؤں تو جو دیکھے وہ دیکھتا رہ جائے  پچھلے سال کی طرح اس بار بھی ہم خوب انجوائے کریں گے عامر نے تو 14 اگست کے لیے نئی بائیک بھی لے رکھی ہے  پاپا : اوکے بیٹا میں آتا ہوں سامنے ہاتھ میں گن پکڑے ایک ریٹائرڈ فوجی جو بڑھاپے کی کئی مسافتیں طے کرچکا ہے اسکی نم آنکھوں نے ماڈرن بابو کو حیران ہوکر سوال پوچھنے پر مجبور کردیا کہ بابا جی خیر تو ہے کیا ہوا آپکی آنکھیں نم کیوں ہیں؟؟؟؟  بابا: صاحب کچھ نہیں مجھے اپنے بچپن کے دن یاد آگئے جب میں نے اپنی بہن سے کہا تھا کہ باجی مجھے بھی جھنڈا چاہیے مجھے بھی جھنڈا لہرانا اور آواز لگانی ہے لے کہ رہینگے پاکستان بن کے رہے گا پاکستان صاحب میری بہن چپکے سے اندر گئی اور اپنی سبز قمیض کا ...

تحفظِ ناموسِ رسالت کے لیۓ سلطان کا یہ طرزِ عمل آج کے بے غیرت مسلم حکمرانوں کے منہ پر ایک طمانچہ هے

Image
 تحفظِ ناموسِ رسالت کے لیۓ سلطان کا یہ طرزِ عمل آج کے بے غیرت مسلم حکمرانوں کے منہ پر ایک  طمانچہ هے Sultan Abdul Hameed    خلافت عثمانیہ کے 34 ویں خلیفہ سلطان عبد الحمید ثانی تھے۔ انہوں نے 31 اگست 1876 سے 27 اپریل 1909 تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالی۔21ستمبر 1842 کو ترکی کے شہر استنبول میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 75 برس کی عمر میں 10فروری 1918 کو وفات پائی ۔ آپ ایک اعلیٰ پایہ کے شاعر بھی تھے۔ عثمانی خلیفہ عبدالحمید ثانی کا نام تاریخ اسلام میں نہایت سنہری حروف میں درج ہے ۔خلیفہ عبدالحمید ثانی خلافت عثمانیہ کے ان خلفا میں شمار کئے جاتے ہیں جو عالم اسلام میں اپنے کردار اور حب رسول ﷺ کی وجہ سے اپنا مقام رکھتے تھے۔ آپ وسیع رقبے پر پھیلی ہوئی مملکت پر حکمران رہے۔خلافت عثمانیہ کی سرحدیں یورپ سے ملتی تھیں اور سیاسی کشمکش اور جنگی معرکوں کا بھی سلسلہ جاری رہا۔ خلیفہ عبدالحمید ثانی ایک دن اپنے مشیروں اور وزرا کے درمیان موجود تھے کہ اچانک ایک حکومتی عہدیدار نے آپ کو آکر ایک ایسی خبر سنائی کہ آپ کا رنگ غصے سے سرخ ہو گیا اور نہایت جلال میں آکر کھڑے ہو گئے۔ حکومتی عہدیدار کے ...

صبح جلدی اٹھا کریں تا کہ فجر کی نماز پڑھ سکیں .. ضرور پڑہیں

Image
 صبح جلدی اٹھا کریں تا کہ فجر کی نماز پڑھ سکیں .. ضرور  پڑہیں رات کے دو بجے کے قریب آنکھ کھلی. ٹوئیلیٹ کی طرف جاتے ہوئے بیٹے کے کمرے کی طرف نظر پڑی. لائٹ جل رہی تھی. میں اس کے کمرے میں گیا. وہ موبائل میں گم تھا. مجھے آتا دیکھ کے اُس نے موبائل سے نظر اٹھائی اور اُٹھ کے بیٹھ گیا. میرے کچھ کہنے سے پہلے اُس نے مجھ سے سوال کرلیا. " آپ سوئے نہیں. طبیعت تو ٹھیک ہے نا؟" میں نے کہا. " ہاں... بالکل ٹھیک.. آپ کیا کررہے ہیں؟ " کہنے لگا. " کچھ نہیں... صبح چھٹی ہے. فلم دیکھ رہا تھا" اُس نے موبائل کو آف کردیا اور میری طرف دیکھنے لگا. میں نے کچھ سوچ کے کہا. " ایسا کریں. میرے کمرے میں جائیں اور میرا اور اپنی ممّا کا موبائل اٹھا کر لے آئیں " وہ مجھے حیرت سے تکتے ہوئے اُٹھا اور میرے کمرے میں جاکے دونوں موبائل لے آیا. میں نے اپنے برابر میں بیٹھنے کا اشارہ کرتے ہوئے کہا. " اب میرا موبائل آن کریں. اس میں واٹس اپ کھولیں " اُس نے وہی کیا جو میں نے کہا. میں نے پھر کہا. " اچھا ایسا کریں یہ آف کریں اور اپنی ممّا کا موبائل آن کریں اور اُس پر واٹس اپ کھولیں...

Kurulus Osman Season 7 Bolum 195 Updates | Kurulus Osman New Cast

Image
Kurulus Osman Sezon 7 Bolum 195 Updates Yukselis Orhan Osman Bey As if you all know that the actor who played the role of Osman Bey in Kurulus Osman has left Kurulus Osman, last week he also shared a goodbye post on Instagram which you can see on it Burak Ozcivit bids farewell to the series founder Usman via his Instagram account... Saying goodbye is hard, I would like to thank your parents who cried for their work and did it with passion, I would like thank our viewers, see you in new stories... Then after that, the producers started searching for new actors who would play the role of Usman Ghazi in any next season. The actor who was chosen had already played the role of Usman Ghazi in a series 37 years ago . Who's Kurulus Osman Sezon 7 New Osman Ghazi ; Then the actor who will play the role of Usman Ghazi in Kurulus Osman season 7, his name is Jihan, this actor has already played the role of Usman Ghazi in the series made on Osman Ghazi, he will play the role of Osman Ghazi again...

Sakhi Or Kanjoos | Hadees Mubarak | Urdu Sabaq Amooz Waqiyat

 سخی اور بخیل کا بیان ’عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ إِنَّ ثَلاثَۃً فِی بَنِی إِسْرَاءِیلَ أَبْرَصَ وَأَقْرَعَ وَأَعْمَی فَأَرَادَ اللّٰہ أَنْ یَبْتَلِیَہُمْ فَبَعَثَ إِلَیْہِمْ مَلَکًا فَأَتَی الْأَبْرَصَ فَقَالَ أَیُّ شَیْئٍ أَحَبُّ إِلَیْکَ قَالَ لَوْنٌ حَسَنٌ وَجِلْدٌ حَسَنٌ وَیَذْہَبُ عَنِّی الَّذِی قَدْ قَذِرَنِی النَّاسُ قَالَ فَمَسَحَہُ فَذَہَبَ عَنْہُ قَذَرُہُ وَأُعْطِیَ لَوْنًا حَسَنًا وَجِلْدًا حَسَنًا قَالَ فَأَیُّ الْمَالِ أَحَبُّ إِلَیْکَ قَالَ الْإِبِلُ أَوْ قَالَ الْبَقَرُ شَکَّ إِسْحَقُ إِلَّا أَنَّ الْأَبْرَصَ أَوِ الْأَقْرَعَ قَالَ أَحَدُہُمَا الْإِبِلُ وَقَالَ الْآخَرُ الْبَقَرُ قَالَ فَأُعْطِیَ نَاقَۃً عُشَرَاءَ فَقَالَ بَارَکَ اللّٰہ لَکَ فِیہَا قَالَ فَأَتَی الْأَقْرَعَ فَقَالَ أَیُّ شَیْئٍ أَحَبُّ إِلَیْکَ قَالَ شَعَرٌ حَسَنٌ و َیَذْہَبُ عَنِّی ہَذَا الَّذِی قَدْ قَذِرَنِی النَّاسُ قَالَ فَمَسَحَہُ فَذَہَبَ عَنْہُ قَالَ وَأُعْطِیَ شَعرًا حَسَنًا قَالَ فَأَیُّ الْمَالِ أَح...

New Zealand suffers another setback before second ODI against Pakistan

Image
New Zealand suffers another setback before second ODI against Pakistan Mark Chapman Injury New Zealand's middle-order batsman, who scored a century in the first ODI against Pakistan, suffered an injury and was ruled out of the second match. According to media reports, the Kiwis have suffered a major setback in the second ODI of the series against Pakistan. Middle-order batsman Mark Chapman has suffered an injury, due to which he has been rested for the second match. The second ODI of the series between the two teams will be played tomorrow, the Kiwi team has a 0-1 lead in the three-match series. Mark Chapman played a brilliant innings of 132 in the first match against Pakistan, which included 6 sixes and 13 fours. According to New Zealand Cricket, Mark Chapman has suffered a hamstring injury in his right foot. According to New Zealand Cricket, Tim Seifert has been included in the squad in place of Mark Chapman. Mark Chapman suffered an injury while fielding in the first ODI match, ...

Daily Ramzan Calendar For Karachi 2025 | Ramadan Calendar 2025

Image
Ramadan Calendar 2025 Karachi You Can Save Daily Ramadan Calendar 2025   Daily Ramzan Calendar 2025  

Teskilat 131 Bolum Urdu Subtitle

Teskilat season 5 bolum 131 Review | Teskilat Season 5 131 Bolum Urdu Teskilat ki any wali episode 131 bohot hi shandaar aur dhamake daar thi es season mn pehli baar asa hua hy ky altay aur kurkot aamny samny aae hein tou chaliye phr chalty hein teskilat season 5 ki episode 131 ky review ki taraf sb se pehly hum apko bta dein hum apko koi urdu subtitle episode nh dengyn balky hum apko teskilat season 5 ki episode 131 ka honest rewiev dengy Teskilat Season 5 131 Bolum Story Time:                                                                                                            es teskilat ky episode 131 mein sub sy pehly karalice ka admi ata hy aur korkut aur ajdar ki larai khatam krtwata hy aur kehta hy karalica k...

How To Earn Money Online Without Investment In 2025

Image
How To Earn Money Without Investment In 2025 | Writing Jobs Online For Students اگر آپ ایک لچکدار شیڈول اور منتخب کرنے کے لیے مختلف آرڈرز کے ساتھ فری لانس تحریری نوکری تلاش کر رہے ہیں، تو ہماری کمپنی آپ کے لیے ہے! لکھنے کی مہارت اور پیسہ کمانے کی شدید خواہش کے علاوہ، آپ کو ہمارے ساتھ کام شروع کرنے کے لیے صرف ایک انٹرنیٹ کنیکشن اور ایک پی سی/لیپ ٹاپ کی ضرورت ہے۔ ہم ایسے مصنفین کی تلاش میں ہیں جو اپنے متعلقہ شعبوں میں ماہر ہوں اور جو وقت پر اعلیٰ معیار کے کاغذات فراہم کر سکیں۔ ہم ویب پر تحریری ملازمتوں کا سب سے بڑا انتخاب پیش کرتے ہیں۔ آپ ہمیشہ ایک ایسا ڈھونڈ سکتے ہیں جو آپ کے تحریری انداز اور مہارت کے شعبے میں سب سے زیادہ فٹ بیٹھتا ہو۔ ہم امید کرتے ہیں کہ اس لچک کو دیکھتے ہوئے، آپ ہمارے ساتھ نہ صرف پیسے کمائیں گے بلکہ اپنی تحریری صلاحیتوں کو بھی بہتر بنائیں گے۔ آپ اس کے ساتھ غلط نہیں ہو سکتے۔ اگر آپ گھر سے کام کرتے ہوئے اچھے پیسے حاصل کرنا چاہتے ہیں  تو ہمارے لیے لکھنے پر غور کریں۔ paragraph writing jobs online ہم کیا پیش کرتے ہیں: مسابقتی تنخواہ ماہانہ دو بار ادائیگی منصفانہ شرائط ...

Muslim Ummah Hero Mohamed Morsi History, Biography,

Image
Muslim Ummah Hero Mohamed Morsi History, Biography, Mohamed Morsi Biography  غیرت مند وزیراعظم     محمد مرسی عالم اسلام کے ایسے شیر لیڈر جن کو اپنوں نے غیروں کیساتھ مل کر قتل کیا۔ ان کا قصور یہ تھا کہ اسرائیل نے جب غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر حملے تیز کر دیے، تو محمد مرسی نے فوری طور پر اسرائیلی حکومت کو وارننگ دی اور کہا : " ہم فلسطینیوں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ اگر اسرائیل نے حملے بند نہ کیے تو نتائج کی ذمہ داری اس پر ہوگی۔ " یہ پہلا موقع تھا جب کسی عرب رہنما نے اسرائیل کو براہِ راست دھمکی دی تھی۔ محمد مرسی، مصر کے پہلے جمہوری طور پر منتخب ہونے والے صدر تھے، جنہیں 2012 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد عالمی سطح پر ایک خوددار اور اصولی رہنما کے طور پر پہچانا گیا۔ ان کے دورِ صدارت میں کئی ایسے مواقع آئے جب انہوں نے قومی وقار اور خودداری کا مظاہرہ کیا۔ ان میں سے ایک واقعہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تنازع کے دوران پیش آیا، جب انہوں نے اسرائیل کو سخت پیغام دیا اور فلسطینی عوام کے حق میں جرات مندانہ مؤقف اختیار کیا۔‏2012 میں جب اسرائیل نے غزہ پر شدید بمباری شروع کی، تو فلسط...